پوپ

( پوپ )
{ پوپ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Pope  پوپ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٦ء کو "فلورا فلورنڈا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - عیسائیوں کے رومن کیتھولک فرقے کا سب سے بڑا پادری یا چرچ کا سربراہ، پاپائے اعظم۔
"عیسائیوں میں کیتھولک فرقے والوں پر پوپ روم کی جو حکومت ہے، ظاہر ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٧٢٩:٢/١ )
  • pope