رسوت

( رَسَوت )
{ رَسَوت (وائے لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سیاہی مائل منجمند تلخ مادہ جو چھال یا پھلی سے حاصل ہوتا ہے اور اکثر پانی میں گھس کر آنکھوں یا پھنسیوں میں بطور دوا لگاتے ہیں نیز وہ درخت جس کی چھال یا پھلی سے یہ مادہ بنتا ہے، حضض، شیرۂ جولان۔
  • The juice of the box-thorn
  • of the Amomum anthorhizum (which is used medicinally
  • especially as a collyrium);  anything bitter
  • acrid
  • or disagreeable