راسن

( راسَن )
{ را + سَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رنگ مائل یہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اس میں ڈلیاں ہوتی ہیں پتے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں پھول میں تھوڑا سا نیلا پن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔