ڈھیا ڈھکیل

( ڈَھیّا ڈَھکیل )
{ ڈَھیْ + یا + ڈَھکیل (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈھائی سیر اناج یا کھانا کھانے والا، بہت زیادہ کھانے والا آدمی، پیٹو۔