ڈبل پیسا

( ڈَبَل پَیسا )
{ ڈَبَل + پَیْ + سا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزوں کے دور حکومت کا ہندوستانی پَیسا جو تین پائی کا ہوتا تھا۔