پوگل

( پوگَل )
{ پو (وائے مجہول) + گَل }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کان کا زیور جو دکن کی ہندو عورتیں پہنتی ہیں۔