تفصیلات
Poision پُوائِزَن
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٧ء کو "سلک الدرر" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - زہر، بِس
"یاد رہے کہ ڈاکٹروں کے یہاں یہ سخت پوائزن . ہے۔"
( ١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٢٤ )