پوشہ

( پوشَہ )
{ پو (وائے مجہول) + شَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) مسند گل یا پھول کی کٹوری، پھول کا ایک حصہ۔