پوکا[1]

( پوکا[1] )
{ پو (وائے مجہول) + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودوں کا کیڑا، جھانجا، کیڑا، کرم۔
  • Caterpillar
  • grub
  • worm