پولیرس

( پولَیرِس )
{ پو (و مجہول) لَے (ی لین) + رِس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک، (مجازاً) بین القطبین یا بعید ترین فاصلے پر پھینکے جانے والے اسلحہ جات۔