پوما

( پُوما )
{ پُو + ما }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیر کی نوع کا ایک جانور، امریکی تیندوا۔
  • puma