پوزیئر

( پوزیئَر )
{ پو (وائے مجہول) + زی + اَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو مصنوعی حیثیت بنائے یا غلط تاثر قائم کرنا چاہے، تصنع سے کام لینے والا۔
  • poser