پورو

( پُورَو )
{ پُو + رَو (وائے لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مشرق، وہ سمت جہاں سے سورج طلوع ہوتا ہے۔