رانڈ کا چرخا

( رانْڈ کا چَرْخا )
{ رانْڈ (نون مغنونہ) + کا + چَر + خا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) سلسلہ جو ختم نہ ہو، بہت طویل سلسلہ۔