رانڈ کا سانڈ

( رانْڈ کا سانْڈ )
{ رانْڈ (نون مغنونہ) + کا + سانْڈ (نون مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) رانڈ کی اولاد، بے پروا، نڈر، بے باک، فکر و غم سے آزاد۔