رانگ بھریا

( رانْگ بھَرْیا )
{ رانْگ (نون مغنونہ) + بَھر + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو رانگ کا زیور یا کھلونے ڈھال کر بیچتا ہے۔
  • A maker of pewter
  • toys
  • a toy man