رانڈ کا جوائیں

( رانْڈ کا جَوائِیں )
{ رانْڈ (نون مغنونہ) + کا + جَوا + اِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رانڈ کا داماد، (مجازاً) گرا پڑا آدمی جس کی معاشرے میں کوئی عزت نہ ہو، بے مقدار انسان۔