رامش گاہ

( رامِش گاہ )
{ را + مِش + گا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - آرام گاہ، (مجازاً) رقص و رنگ کی محفل۔