رامش گرانہ

( رامِش گَرانَہ )
{ را + مِش + گَرا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناچنے والوں کے انداز میں، ناچنے گانے والوں کی طرح، رامش گر کی طرح کا۔