ڈراما نگار

( ڈَراما نِگار )
{ ڈَرا + ما + نِگار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مصنف جو ڈرامے تصنیف کرتا ہو، ڈرامہ لکھنے والا، ڈرامہ نویس۔