پولکی

( پولْکی )
{ پول (وائے مجہول) + کی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چپٹا نگینہ جس کے اوپر کا رخ پھل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو یہ عموماً پتلی قسم کے قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے، پرب چاپڑ۔