پولچ

( پولَچ )
{ پو (وائے مجہول) + لَچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگئے ہوں اور ہر سال بو گئی ہو، چوتال۔