پومچا

( پومْچا )
{ پوم (وائے مجہول) + چا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بھڑکیلا لباس یا کپڑا جو جے نگر میں بنتا تھا، شادی کا گھا گرا۔
  • A showy dress or kind of cloth (from Jay-nagar);  wedding skirt