پورک پائی

( پورْک پائی )
{ پورْک (وائے مجہول) + پا + ای }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی ٹوپی جس کی چاند چپٹی ہوتی ہے اور چھجا چاروں طرف اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے۔