پوریا[1]

( پُورْیا[1] )
{ پُور + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پارجہ بافی) چوبی قینچیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے، اڈا، بینڈی، ٹکٹی، سر اڑا، کرا۔