پوریا کلیان

( پُورْیا کَلْیان )
{ پُور + یا + کَل + یان }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سنپورن راگ کی قسم ایک مکمل سنکر راگ جس کے گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے۔