داد خواہی

( داد خواہی )
{ داد + خا (و معدولہ) + ہی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - داد و تحسین کی خواہش، تعریف و صلے کی تمنا۔
  • The demanding of justice
  • application for redress