تراسی

( تِراسی )
{ تِرا + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے دو الفاظ 'تر' اور اسی سے مرکب ہے۔ اردو میں ١٨٢٢ء میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - اسی اور تین، ہشتادوسہ، عددوں میں: 83۔
"تراسی اور چھ نواسی اور ایک نوے اور بارہ ایک سو دو۔"      ( ١٩١٥ء، یہودی کی لڑکی، ١٨ )
  • eighty-three