ایمان بالغیب

( اِیمان بِالْغَیب )
{ اِی + مان + بِل (ا غیر ملفوظ) + غَیب (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (دینیات) خدائے تعالٰی کتب آسمانی انبیاء و رسل جنت و دوزخ اور جزا و سزا وغیرہ پر یقین رکھنا۔