ایک فصلی

( ایک فَصْلی )
{ ایک (ی مجہول) + فَص + لی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (کاشتکاری) وہ کھیت جس میں صرف خریف کی فصل کاشت کی جائے۔
  • yielding but one crop annually