اہل کار

( اَہْل کار )
{ اَہْل + کار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کارندہ، دفتر کا منشی، محرر، کلرک، دفتر یا محکمے کا ملازم۔
  • working man;  clerk;  man of business
  • agent
  • officer public
  • or private servant