اہل کتاب

( اَہْلِ کِتاب )
{ اَہ + لے + کِتاب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ان آسمانی کتابوں کے پیرو جن کے نام قرآن میں موجود ہیں، توریت، انجیل، زبور پر ایمان رکھنے والا گروہ، یہود یا انصاری۔