اہل ظاہر

( اَہْلِ ظاِہر )
{ اَہ (فتح ا مجہول) + لے + ظا + ہِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جن کی نگاہیں ظاہری صوغرت اور مادی کیفیت تک محدود ہوں، ظاہری حسن و قبح دیکھ کر حقیقت اشیاء پر حکم لانے والے لوگ۔