اونچا جوڑا

( اُونْچا جُوڑا )
{ اُوں (ن مغنونہ) + چا + جُو + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چوٹی جو مانگ نکالے بغیر سر کے بال تین حصے کر کے گدی کی اونچائی سے گوندھی جاتی ہے۔