اول الاوائل

( اَوَّلُ الْاَوائِل )
{ اَوْ + وَلُل (ا غیر ملفوظ) + اوا + اِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ شخص یا شے) جو سب ساتھیوں سے مقدم ہو، اول سے بھی اول۔