ترپن

( تِرْپَن )
{ تِر + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ سنسکرت کے لفظ 'ترپنچاشت' سے اخذ کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٠ء کو "ترجمۂ قرآن مجید، شاہ عبدالقادر" میں مستعمل ہے۔

صفت عددی
١ - پچاس اور تین، پنجاہ وسہہ، (ہندوسوں میں) 53۔
 احد میں مختفی تیرہ تھے اور ترپن جو احمد میں دکھائی مل کے دونوں نے یہ صورت علم ابجد میں      ( ١٩٣٨ء، لبستان تجلیات، ١٣ )
  • fifty-three