اول دن سے

( اَوَّل دِن سے )
{ اَوْ + وَل + دِن + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - شروع سے، ابتداء سے، ہمیشہ سے۔