او ور سیر

( او وَرْ سِیَر )
{ او (و مجہول) + وَر + سِیَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آبپاشی یا تعمیرات کے شعبے کا ایک افسر جو سب ڈویژنل افسر کے ماتحت ہوتا ہے اور آبپاشی کے لیے پانی کی تقسیم یا سرکاری عمارات کی نگرانی کرتا ہے۔
  • over-seer