اہتمام دار

( اِہْتِمام دار )
{ اِہ (کسرہ ا مجہول) + تِمام (کسرہ ت مجہول) + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان۔