اہل تجرید

( اَہْلِ تَجْرِید )
{ اَہ + لے + تَج + رِید }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذت نفسانی سے علٰیحدہ ہوں۔