اہل ذمی

( اَہْلِ ذِمّی )
{ اَہ + لے + ذِم + می }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ غیر مسلم جو اسلامی حکومت کی وفادار رعایا ہوں، وہ غیر مسلم ریاست جو اسلامی حکومت کی باجگزار ہو اور بنابر ایں ان کا تحفظ اسلامی حکومت کے ذمہ لازم ہو۔