تردید

( تَرْدِید )
{ تَر + دِید }
( عربی )

تفصیلات


ردد  رَد  تَرْدِید

عربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفصیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "مکمل مجمعوعہ لیکچرو اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - رد، توڑ، جواب، کاٹ دینا (بات وغیرہ کا)، منسوخ کرنا۔
"بعض اخباروں نے اس کی تردید بھی چھاپی۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١٣٦ )
  • repelling
  • opposing;  refutation;  rejection
  • setting aside
  • reversal (of a decision