ایذا پسند

( اِیذا پَسَنْد )
{ ای + ذا + پَسَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دوسروں کو تکلیف پہنچا کر سکون پانے والا۔