ایریل

( ایریَل )
{ ایر (ی مجہول) + یَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریڈیائی لہروں کو فضا میں وصول کرنے اور ارسال کرنے والا تار۔
  • Aerial