ایک ایک پانی

( ایک ایک پانی )
{ ایک (ی مجہول) + ایک (ی مجہول) + پا + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بار مقابلہ، ایک دفعہ کُشتی۔