ایک بات

( ایک بات )
{ ایک (ی مجہول) + بات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دکانداری) ایک دام یا ایک قیمت، کسی تجارتی مال کی مقررہ قیمت فروخت بغیر کمی بیشی۔
  • one and the same thing
  • all one;  one unvarying price