ایک بارگی

( ایک بارْگی )
{ ایک (ی مجہول) + بار + گی }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ایک ہی دفعہ، ایک ساتھ، (بار بار کی ضد)۔
  • a once
  • all at once
  • suddenly