ایک جان دو قالب

( ایک جان دو قالَب )
{ ایک (ی مجہول) + جان + دو (و مجہول) + قا + لَب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آپس میں بہت خلوص رکھنے والے، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک۔