ایک ڈال

( ایک ڈال )
{ ایک (ی مجہول) + ڈال }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شے جو پوری ایک ہی چیز کی بنی ہو اس میں جوڑ نہ ہو۔
  • in one piece
  • without joining