ایک ساتھ

( ایک ساتھ )
{ ایک (ی مجہول) + ساتھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ساتھ ساتھ، ایک دوسرے کے ہمراہ، سب مل کر۔
  • together
  • in a body
  • simultaneously
  • all at once
  • suddenly